خبریں

جشن شاہی کی نسبت سے محفل نعت و قصائد مرشد کریم مرید کے کہ زیرِ اہتمام آستانہ مریدکے۔۔

محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی مرید کے
سالانہ جشن شاھی مرشد برحق
حضرت سیدنا ریاض احمد گوھر شاھی مدظلہ العالی کے سلسلہ میں محفل نعت و قصائد مرشد کریم
مرید کے کہ زیرِ اہتمام آستانہ مریدکے میں
منعقد فرمائی گئی
اور سحری میں لنگر شاہی تقسیم کیا گیا ۔
زیرصدارت
جناب عبدالجبار قادری امیر شیخوپورہ
خصوصی شرکت
جناب فاروق قادری امیر لاہور ڈویژن
نقابت
جناب بختیار منیر گوہر آف لاہور
حمد باری تعالیٰ
جناب صوفی عارف یوسف قادری آستانہ انچارج
نعت رسول مقبول صل اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
جناب دلاور شاہ قادری
قصائد
جناب محترم اخلاق قادری آف لاہور

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان
مرید کے( ضلع شیخوپورہ