خبریں

تنظیمی دورہ تعزیت مرکزی و صوبائی کابینہ کا کراچی کا دورہ۔۔


تنظیمی دورہ تعزیت کراچی
محترم جناب یونس جمال(مرکزی امیر)
محترم جناب دانش لودھی
(مرکزی نشرواشاعت)
محترم جناب محمدفیصل قادری (امیرِ سندھ)
محترم جناب ڈاکٹر انور اقبال صدیقی (ممبر علماء کونسل سندھ)
محترم جناب ولی حسین (امیرِ کراچی)
محترم جناب کاشف اقبال
(نشرواشاعت کراچی)
محترم جناب رحیم قادری
(مالیات کراچی) نے کراچی کے مختلف ذاکرین کے گھر جن میں
محترم جناب محمد یعقوب قادری کی زوجہ محترمہ

۔جناب عمران قادری کی بیٹی کا انتقال

۔ملیر کے سینئر ذاکر جناب مبین قریشی کی والد

۔محترم جناب رئیس قادری کی والدہ

۔۔خادم آستانہ شاہ فیصل جلیل کے والد

۔ ملیر کے سینئر ذاکر جناب سلیم اللہ کی اہلیہ

۔ملیر کے سینئر ذاکر جناب عظیم شاہی کے نانا

۔نائب امیر کراچی جناب اکرام بیگ کے بھائی

اور مرکزی نشرواشاعت دانش لودھی صاحب کی ساس کے انتقال پر انکی رہائشگاہ پر جاکر اظہارِ تعزیت فرمائی اور فاتحہ و دعا کا اہتمام فرمایا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان