خبریںسالانہ پروگرامز

تصویری جھلکیاں قبلہ امی جی حضور کے پروگرام

تصویری جھلکیاں ۔
درِ مرشد پاک کوٹری شریف سالانہ عرس مبارک قبلہ ماں جی حضورؒ بھر پور انداز میں منایا گیا جسمیں صاحبزادہ مرشدِ کریم محترم حماد ریاض گوھر شاھی صاحب ، صاحبزادہ جناب مزمل طلعت صاحب،صاحبزادہ جناب رباص طلعت صاحب ، مرکزی امیر حاجی یونس جمال، مرکزی مشیر ابراہیم ، مرکزی مشیر نشرواشاعت یاسین مغل، امیرِ پنجاب رانا جمشید صاحب، مشیر نشرواشاعت ڈاکٹرجاوید، امیر لاھور ڈویژن فاروق کھوکھر، امیر فیصل آباد ڈویژن اطہر حسین بخاری اور دیگر سندھ پنجاب سے آۓ ھوۓ ذاکرین کی شرکت ۔محفل میں حمد و نعت رسولﷺ ذکر واذکار اور بعد از محفل افطاری کا اہتمام کیا گیا