خبریں

بیادشہداءکربلاؑکے سلسلے کی محفل قیصر گوہر شاہی میں انعقاد پذیر

محفلِ نعتؐ وذِکرالٰہی ذکرِاہلِ_بیتؑ

بسلسلہ شہادتِ امامحسین علیہ السلام و

بیادشہداءکربلاؑکی محفل

یکم محرمالحرام1445ھ

بروز جمعرات بعد نمازِ عشاء

قصرِگوھرشاھی کوٹری شریف

محترم صاحبزادہ طلعت محمودگوھرشاھی
سرپرست انجمن ہٰذا کی رہائشگاہ پر منعقد کیگئی

خصوصی_شرکت

صاحبزادہ حاجی مدثرریاض احمدگوھرشاھی
صاحبزادہ مزمّل طلعت گوھرشاھی
صاحبزادہ طلحہ طلعت گوھرشاھی
صاحبزادہ فرقان غفران گوھرشاھی
صاحبزادہ روباس طلعت گوھرشاھی
صاحبزادہ ثمرطلعت گوھرشاھی
اور سینئرذاکرین نے محفل میں شرکت فرمائی

نعتؐ_خواں جناب عبدالرشیدچشتی

جناب اسلام الدّین قادری جناب جلال الدّین قادری
جناب فہاد اعجازمیمن قادری جناب فیضان قادری
سہیل قادری شبا و دیگر حضرات نے

حمدونعتؐ_منقبت کے

نزرانہ عقیدت پیش فرمائے

منقبت امام حسینؑ

صاحبزادہ حاجی مدثر ریاض نے پیش فرمائی
آخرمیں شہداءِ کربلاؑ کی شان میں

صلاة_السّلام کا نزرانہ پیش فرمایاگیا

فاتحہ خوانی دعا اور

لنگر پر محفل کا اختتام فرمایا گیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان