اقتباسات

جمعہ کے دِن حضورپاکؐ پردرود شریف پڑھنا افضل عبادت ہے

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ”

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ
عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘

اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ
عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘

درودشریف پڑھنے کے بے شمار فضائل ہیں۔

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
قیامت کے دن میرے سب سے زیادہ
قریب وہ ہو گا جو کثرت سے مجھؐ
پر درود بھیجتا ہے۔ (ترمذی 484)

فرمان سلطان الفقرحضرت
سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی

(1)جمعہ کے دِن حضورپاکؐ پردرود شریف
پڑھنا افضل عبادت ہے

(2)محروم کردیاجاتا ہے راہِ فقر سے وہ شخص
جس کادِل محبتِ رسولﷺ سے خالی ہو

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان