خبریں

بسلسلہ جشنِ ولادت مولائے کائنات علیہ السلام کے سلسلے میں محفل جناب ملک نزیر اور ملک نواز (ہما ٹیکسٹائل) کے گرین ہیون فارم پر انعقاد پذیر


محفل نعت و ذکر اللّٰہ
بسلسلہ جشنِ ولادت مولائے کائنات علیہ السلام
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان فیصل آباد کے زیر اہتمام
جناب ملک نزیر اور ملک نواز (ہما ٹیکسٹائل) کے گرین ہیون فارم 189چک، کھرڑیانوالہ بائی پاس صداقت مل روڈ پر
جشنِ ولادت مولائے کائنات علیہ السلام کے
سلسلہ میں محفل نعت و ذکر اللّٰہ منعقد کی گئی
جس میں مولائے کائنات علیہ السلام کے جشنِ ولادت باسعادت کا کیک بھی کاٹا گیا۔
نقابت مشتاق احمد قادری، محمد افضال قادری
تلاوت حسن رزاق چشتی
حمد باری تعالیٰ محمد رفیق قادری
نعت رسول مقبول صل اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
احتشام گوھر، محمد ارباز، محمد زبیر سلطانی،
میاں عبدالمنان قادری، عبد العزیز قادری
منقبت مولا علی کرم اللّٰہ وجہہ الکریم
عثمان مقصودی، محمد زبیر سلطانی،
میاں عبدالمنان قادری، فرزند علی۔
قصیدۂ مرشد پاک
محمد زبیر سلطانی، میاں عبدالمنان قادری
اجازتِ ذکر اللّٰہ وحید انور قادری
فضائل ذکر اللّٰہ و دعائے خیر
سید اطہر حسین شاہ بخاری
بیماروں کی صحت یابی،وطن عزیز پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور امن و امان کے قیام کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان
نشر و اشاعت فیصل آباد