خبریں

فرمان مرشد کریم ……..سعید صدیقی ہماری نظروں سے چلتا ہے ۔🌹

9/4/1996

شہدا ٕ سرفروش سالارِ سرفوش


منظورِ نظر نورِ نظرمرشد کریم
حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی
شمشیرِ گوہر شعلہ بیاں مقرّر
سعید صدّیقیؒ شہید کی یاد میں
محترم جناب سالارِسرفروش سعید صدیقی شہید رحمت اللّہ علیہ کی زندگی کامقصد تعلیماتِ مرشدی اور ذاتِ مرشدی کے لۓ دِن کو دِن اور رات کو رات نہیں سمجھتے تھے بس مشن کے کاموں میں اپنے آپ کو مگن رکھتے تھے سرکار مرشد کریم کی فیضانِ نظر سے آپ جب بھی اسٹیج پر تقریر کرنے آتے اک عجیب سا سما ٕ بن جاتا ہر شخص خواں اپنا ہو یابیگانا آپ کی تقریر سننے کیلۓ دور سے چلتا ہوا اس مقام تک ضرور پہنچتا اور آپ کے والہانہ اندازِ بیاں سے ضرور متاثر ہوتا اکثر اوقات تو بڑے بڑے علما ٕ اکرام کو آپ کی تقریر کے بعد جب انکو تقریر کرنے کا کہا جاتا تو اتنا کہ کر اکتفا کرلیتے کے اس نوجوان نے تو کچھ کہنے کیلۓ باقی چھوڑا ہی نہیں آفرین ہے اس پراور اس کے مرشد پر یہ ہوتی ہے نظرِ مرشدی اللّہ سے دُعا ہے سرکار مرشد کریم کے صدقے میں سرفروشوں کو جزبہ سعیدصدیقی شہید رح عطا فرماۓ اور سعید بھاٸی کے درجات میں بلندی عطافرماۓ آمین