خبریں

استقبال ربیع الاول کے سلسلے میں محفل کا انعقاد اسٹیل ٹاؤن میں کیا گیا

عظیم الشان محفل نعتؐ و_ذکرِاِلٰہی

بسلسلہ جشنِ عیدمیلادالنبیؐ

استقبال ماہِ ربیع الثانی ربیع_ال غوث

جشنِ جیلانیؓ ماہانہ گیارھویں شریف

موئےمبارک خاتم_النبییّن

حضرت محمدمُصطفٰیؐ احمدمُجتبٰیﷺ_کی

زیارت باسعادت بعدازمحفل عوام النّاس کوکرائی گئی

خصوصی_شرکت

محترم جناب دانش لودھی مرکزی نشرواشاعت و مالیات

خصوصی_خطاب

محترم جناب عبدالحسیب قادری رابطہ کمیٹی سندھ

زیرِقیادت

محترم جناب حافظ ساجد قادری نگراں امیر کراچی
محترم جناب محمد عادِل قادری نائب امیرِ کراچی

مقرر

محترم جناب عبدالستارقادری امیرڈسٹرکٹ ایسٹ

فضائل ذکرقلب واجازت ذکرقلب

اجازت یافتہ مرشدکریم
محترم جناب اسحاق قادری بابا(مبلغ انجمن ہٰذا)

مہمانانِ_گرامی

مشہور ومعروف نعتؐ خواں حضرات ذاکرین و
عوام النّاس نے محفل میں بھرپور شرکت فرمائی

حمدِباری_تعالٰی

محترم جناب محمد ماجد قادری

نعتِؐ_رسولﷺمقبول

محترم جناب محمد سعید سیفی

نعترسولﷺمقبول

محترم جناب شہزاد احمد چشتی

نعت_رسولﷺمقبول

محترم جناب محمد ذیشان قادری

نعت_رسولﷺمقبول

محترم جناب رانالیاقت صوفی

منقبت مولاعلیؑ ومنقبت غوث_الاعظمؓ

محترم جناب آغا ذوالفقار قادری نے اپنے اپنے انداز میں محفل میں کلام کے نظرانہ عقیدت پیش فرمائے

حلقہ_ذکراِلٰہی

محترم حافظ ساجدقادری نے نگراں امیر کراچی
نےامیرحلقہ ذکرکے فرائض انجام دیئے

بارگاہِ سیّدالم رسلین اوّلین_وآخریّن

میں تمام عاشِقانِ رسولﷺ نے باادب

صلاة_السلام کا نظرانہ عقیدت پیش فرمایا

فاتحہ_خوانی

محترم محمد سعید سیفی

دعا

محترم جناب جمال احمد قادری نے فرمائی

محفل آستانہ شاہ لطیف (کراچی )زون محترم جناب وحیدمراد شاہی کی رہائشگاہ شاھی منزل پر منعقد کیگئی شاھی زون شاہ لطیف ٹاون ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی
بعد از محفل سرکار رحمت اللعالمین مرادالمشتاقین شمس العارفین راحت العاشقین رسول کریمﷺ کے موئے مبارک کی زیارت کرائی گئی تمام عاشِقانِ مُصطفٰیؐ نے باادب درود و سلام کے ورد میں زیارت سے مُستفیض ہونے کی سعادت حاصل فرمائی

موئے_مبارکؐ کو بوسے دیئے اور آنکھوں سے لگاکر اپنی آنکھوں کو حضورﷺ کی نسبت سے جگمگایا

(یاد رہیے سلسلہ سیفیہ کے مہمانانِ گرامی کے ذریعے موئے مبارک سرکاردوعالمﷺ کی جلوہ گری محفل میں ہوئی )
آخر میں لنگرِ عام کا اہتمام کیاگیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان