خبریں

*آل فیتھ سپیریچوٸیل آرگناٸزیشن رجسٹرڈ پاکستان کے زیر اہتمام جشن ولادت کی محفل لاہور میں منعقد

*آل فیتھ سپیریچوٸیل آرگناٸزیشن رجسٹرڈ پاکستان کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل نعت و محفل سماع بسلسلہ جشن ولادت با سعادت (حضرت سیدنا ریاض احمد گوھر شاھی مدظلہ العالی) وینس میرج لان چوبرجی لاھور میں منعقد ہوٸی جس میں خصوصی شرکت صاحبزادہ مرشد کریم غفران رہاض گوھر صاحب نے فرمائی ان کے علاوہ امیر پنجاب رانا جمشید قادری صاحب ، مشیر پنجاب غلام فرید صاحب ، مشیر پنجاب ڈاکٹر جاوید صاحب ، انچارج لاھور ڈویژن فاروق کھوکھر صاحب ،رکن پنجاب پروگرام کمیٹی بختیار منیر صاحب ، امیر فیصل آباد حاجی سلیم صاحب ، حاجی اویس صاحب، امیر پتوکی عابد قادری صاحب ،امیر گوپال پور محمد ریاض قادری صاحب اور ذاکرین کی کثیر تعداد نے شرکت فرمائی۔*