خبریں

ڈاکٹرانوراقبال صدیقی (ممبرعلماءکونسل سندھ) کی مختلف مقاماتِ مقدّسہ کی زیارت کا شرف حاصل ۔۔

مولاامام علی علیہ السّلام
شام ایران عراق کے مقدّس مقامات بزرگانِ دین کے مزارات کے روحانی دورہ پر
ڈاکٹرانوراقبال صدیقی
(ممبرعلماءکونسل سندھ) کی مختلف مقاماتِ مقدّسہ کی زیارت کا شرف حاصل فرمارہیے ہیں

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان