خبریںسالانہ پروگرامزویڈیوز

سالانہ مرکزی عرس مبارک حضرت سیّدباباگوھرعلی شاہ رحمت اللّہ علیہ کے سلسلےکا پروگرام گوجرخان میں انعقاد پذیر ہوا۔

اَلصَّلاَةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا رَسُولَ اللّٰهِؐ
عظیم الشان سالانہ مرکزی عرس مبارک
حضرت سیّدباباگوھرعلی شاہ رحمت اللّہ علیہ
محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی
بافیضان نظر مرشد کریم
حضرت سیدناریاض احمدگوھرشاھی رحمۃ اللّٰہ علیہ
مورخہ28مئی2023بروزاتواربعد نمازِ ظہر گوجرخان منعقد کیاگیا
خصوصی خطاب
محترم المقام عزّت مآب جناب
صاحبزادہ طلعت محمودگوھرشاھی
(سرپرست انجمن ہٰذا)
محترم المقام عزّت مآب جناب
صاحبزادہ حماد ریاض احمدگوھرشاھی
خصوصی شرکت
محترم المقام عزّت مآب جناب
صاحبزادہ غفران ریاض احمد گوھرشاھی
محترم المقام عزّت مآب جناب
صاحبزادہ حاجی مدثر ریاض احمدگوھرشاھی
محترم المقام عزّت مآب جناب
صاحبزادہ مزمّل طلعت گوھرشاھی
محترم المقام عزّت مآب جناب
صاحبزادہ شاہ رخ بابر گوھرشاھی
محترم المقام عزّت مآب جناب
صاحبزادہ راحیل بابرگوھرشاھی
محترم المقام عزّت مآب جناب
صاحبزادہ شہریار گوھرشاھی
محترم المقام عزّت مآب جناب
صاحبزادہ طلحہ طلعت گوھرشاھ

مرکزی امیر حاجی یونس جمال صاحب
نائب مرکزی امیر یاسین مغل صاحب
نشرو اشاعت مرکزی ندیم یوسف
مالیات مرکزی دانش لودھی

سابقہ مرکزی امیر علامہ مولانا سعید احمد قادری صاحب
سابقہ نائب مرکزی امیر وحید انور قادری صاحب

امیر پنجاب رانا جمشید صاحب
امیر سندھ فیصل قادری صاحب

علماء مشائخ مذہبی و روحانی اسکالر سیاسی سماجی شخصیات انجمن ہٰذا کے مرکزی و صوبائی اور علاقائی امیران ذاکرین اور عوام النّاس شرکت نے بھرپورشرکت فرمائی
محفل کے آخرمیں حلقہ ذکر منعقد فرمایاگیا درودسلام فاتحہ و دعاکے نزرانہ پیش فرمائے گئے عوالنّاس کیلئے لنگرعام کا اہتمام کیاگیا بعد لنگر مزار باباگوھرعلی شاہ رح اور قبلہ ابّاجی حضور رح و دیگرمزارات پر موجی سائیں کی سرپرستی میں چادرشریف چڑھائی گئیں

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام گوجرخان (رجسٹرڈ)پاکستان

ذکر الہی کی محفل

سرپرست انجمن ہذا صاحبزادہ طلعت محمود گوہر

صاحبزادہ حماد ریاض گوہر