اقتباسات

یوم تکبیر اہل وطن کو مبارک ہو

28مئی تمام اہلِ وطن کویوم تکبیرمبارک ہو

فرمان سلطان الفقر
حضرت سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ العالی
(عنقریب وقت آنے والا ہے کہ اس ملک پاکستان میں کسی درویش کی حکومت ہوگی زمّہ دار کرسیوں پر خدا ترس اور درویش ہی بیٹھیں گے)

یااللّہ ہمارے ملک پاکستان مدینہ ثانی
اور اولیاء اکرام کی سرزمین کی حفاظت فرما
اور اس ملک خداداد پاکستان کےاندرونی
اور بیرونی دشمن کو نیست ونابود فرما آمین

پاکستان نے 28 مئ 1998 کو چاغی کے پہاڑوں میں 5 دھماکے کیے جمعرات کا دن تھا اور دوپہر 3 بجکر 40 منٹ پر یکے با دیگرے پانچ ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان نے بھارت اور اسلام دشمن عناصر کا غرور خاک میں ملا دیا
الحمد اللّہ
آج 28 مئ کو یوم تکبیر منایا جارہا ہے
پاکستان دنیا کا ساتواں اور عالم اسلام کا پہلا ایٹمی طاقتور ملک بن کر دنیا کے نقشے پر ابھرا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان