خبریں

فیصل آباد کے آستانے پر قبلہ ابا جی حضور کے سلسلے میں محفل ۔۔


محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی
مرشد کریم حضرت سیّدناریاض احمد
گوہرشاہی مدظلہ العالیٰ
والدِ گرامی الحاج سیّدنا فضل حسین علیہ رحمتہ اللّہ علیہ المعروف(قبلہ ابّاجی حضور) کی سالانہ برسی کے سلسلہ میں محفل آستانہ انجمن سرفروشان اسلام فیصل آباد پر منعقدکی گئی۔