خبریںسالانہ پروگرامز

ختم نبوّتؐ کانفرنس المرکز کوٹری شریف

ختمِ نبوّتؐ کانفرنس2023

سالانہ عظیم الشان محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی

ماہانہ پندرویں شریف

2 اکتوبر بروز پیر بعدنمازِ #عصرتامغرب

دربارگوھرشاھی مدظلہ العالی

اللّہ ھو پہاڑی خداکی بستی جامشوروکوٹری سندھ
میں مذہبی عقیدت و احترام سے منعقد کیگئی

رونق_محفل

صاحبزادہ طلعت محمودگوھرشاھی
سرپرست انجمن ہٰذا
صاحبزادہ حمادریاض احمدگوھرشاھی
صاحبزادہ حاجی مدثرریاض احمدگوھرشاھی
صاحبزادہ مزمّل طلعت گوھرشاھی
صاحبزادہ منیب الریاض گوھرشاھی
محترم حاجی یونس جمال قادری مرکزی امیر
محترم راناجمشیدقادری امیرپنجاب
محترم محمدفیصل قادری امیر سندھ
محترم حاجی عابدقادری مرکزی مشیر
محترم اعجازمیمن قادری مرکزی مشیر

کجائی_شریف

محترم شبیراحمدقادری آل فیتھ

خصوصی_دعا

محترم بابایونس قادری پیش امام
جامع مسجدغوثیہ دربارگوھرشاھی

مقررین

جناب اسلام الدّین قادری جناب عباس قادری
جناب محمدعلی قادری
مقررین نے ختمِ نبوّتؐ پر خطابات فرمائے اور
نبی آخر زماں حضرت محمدمُصطفیٰؐ
کی ولادت باسعادت کے معجزات بیان فرمائے

مرشدکریم

حضرت سیّدناریاض احمدگوھرشاھی نے فرمایا
ہمارا ختمِ نبوّتؐ پر کامِل ایمان ہے
حضورپاکؐ کو آخری نبی نہ ماننے والا کافر و زندیق ہے
حضرت سیدنا ریاض احمد گوھر شاھی مدظلہ العالی نے فرمایا سنی کہتے ہیں ہم بہتر ہیں شیعہ کہتے ہیں ہم اعلٰی ہیں وہابی دیوبندی بھی کہتا ہے میں صحیح ہوں مگر ہم کہتے ہیں کہ جن کے
قلوب میں اللّہ رسول صل اللّہ علیہ وآلہ وسلم
کی محبت ہے وہ سب سے اعلٰی ہے
مذاہب کشتی اور علماء ملاح کی طرح ہوتے ہیں
اگر کسی ایک میں بھی نقص ہو تو منزل پر پہنچنا مشکل ہے البتہ اولیاء ٹوٹی پھوٹی کشتی بھی کنارے لگا دیتے ہیں تمام دین دنیا میں نبیوں کے ذریعے بنائے گئے
جبکہ اس سے پہلے خود عشق خود عاشق اور خود
معشوق تھا دین اِلٰہی سے کافر گمراہ ہی منہ موڑتے ہیں
دین اسلام کو اللّہ نے قران شریف میں کئی ناموں سے متعارف کرایا کہیں دین حنیف اور کہیں دین اِلٰہی بھی کہا گیا دین اِلٰہی خاص عاشقوں کو نور سے راستہ دکھاتا ہے
اگر تجھے اللّہ کی تلاش ہے تو روحانیت سیکھ تاکہ صراط مستقیم پر گامزن ہو کر اللّہ کے وصال تک پہنچ سکے
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان کا
مقصد شریعت کے ساتھ طریقت و روحانیت کو عام کرناہے مخصوص مکتبہ فکر کے لوگ جو ولیوں کی تعلیمات اور روحانیت کے منکر ہیں بلکہ حضورپاکؐ کی ولادت باسعادت منانا بھی توبہ نعوذاللّہ بدعت کہتے ہیں
جن کیلئے اعلٰی حضرت احمد رضا رح نے ارشاد فرمایا
ٹھہرےجس مذہب میں شرک تعظیم رسولؐ
ایسے برے مذہب پہ لعنت کیجئے
غیض سے جل جائیں بے دینوں کے دِل
یارسول اللّہؐ کی کثرت کیجئے
انجمن کامقصد ایسے لوگوں سے علمی اور عملی جہاد کرناہے
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان عوام النّاس میں جاکر محافل نعتؐ و ذکر اللّہ منعقدکرکے عوام الناس میں عشقِ اللّہ اور عشقِ رسولؐ کی شمع روشن کررہی ہے

نعتؐ_خواں جناب عبدالرشیدچشتی

جناب غلام مُصطفٰی قادری جناب عین الدّین قادری
جناب اعجاز قادری فیضان قادری جلال الدّین قادری

جامع_مسجدغوثیہ

میں باجماعت نمازِ
عصر کے بعدمحفل کا آغاز کیاگیا

تلاوت قرآن پاک حمدونعتؐ منقبت مولاعلیؑ #منقبت غوث الاعظمرحاورقصیدہ مرشدکریم

کے نظرانہ عقیدت پیش فرمائے گئے

حلقہ_ذکرِاِلٰہی

صاحبزادہ حمادریاض احمدگوھرشاھی نے منعقد فرمایا

محفل_درودشریفؐ کے بعد #دربارمرشدی پرحاضری اور باجماعت نمازِ مغرب اداکیگئی نماز کے بعد شرکاءِ محفل کیلئے لنگر عام کا اہتمام کیاگیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان