خبریں

کامونکی کے ایک سکول عارف یوسف صاحب کی زیرِ قیادت اور قاری نور محمد صاحب کے ہمراہ نویں دسویں کلاس کے بچوں کو ذکرِ قلب کا اذن دیا گیا


انجمن سرفروشانِ اسلام مرید کے کے زیرِ انتظام کامونکی کے ایک سکول عارف یوسف صاحب کی زیرِ قیادت اور قاری نور محمد صاحب کے ہمراہ نویں دسویں کلاس کے بچوں کو ذکرِ قلب کا اذن دیا گیا اور ذکر کی محفل کروائی گئی ربیع الاول کے مہینے میں بچوں نے کثیر تعداد میں درود شریف کا ورد کیا درود شریف کا تحفہ بارگاہِ مصطفیٰﷺ میں پیش کیا اور اچھی کارکردگی حاصل کرنے والے طلبا میں اسناد تقسیم کیں۔