خبریں

سالانہ عظیم الشان جشن ولادت مولا علی علیہ السلام کی خوشی میں ریلی دادو سے نکالی گئی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان دادو

رجب13 المرجب 1442ھ بمطابق 25 فروری202
سالانہ عظیم الشان جشن ولادت مولا علی علیہ السلام کی خوشی میں ریلی نکالی گئی
قیادت
محترم جناب کامران ملک امیر دادو
خصوصی شرکت
محترم جناب ملک یونس جمال مرکزی نائب امیر
محترم جناب حاجی یاسین مغل امیر سندھ
محترم جناب فیصل قادری نائب امیر سندھ
خطابات
مرکزی امام بارگاھ حیدری سے شیعہ رھنماء
محترم جناب سید فدا حسین کاظمی
محترم جناب سیّد زوار حسین زیدی
نے ریلی میں شرکت فرمائی اور خطاب فرمایا
دادو میں شیعہ سنّی اتحاد کی انمول روایت قائم
ہوئی جس کو دادو کی عوام نے بہت سراہا
اور ولادت مولاعلیؑ کی خوشی میں دادو چوک
پر کیک کاٹا گیا
دادو سے معزز مہمانانِ گرامی اور دادو کابینہ اور عوام النّاس نے ریلی میں بھرپور شرکت فرمائی
ریلی سے خطاب کرتے ہوئے امیر سندھ یاسین مغل نے فرمایا حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایہ
جس کا میں مولا اس کا علیؑ مولا،
ہمارے مرشد حضرت سیّدنا ریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالی نے فرمایا سلسلہ فقر (روحانیت) حضرت علیؑ سے چلا مولاعلیؑ اور امام حسینؑ ہی سلسلہ فقر کے وارث ہیں-
مولا علی علیہ السلام سے محبت مومن کی پہچان ہے انجمن سرفروشان اسلام یہی پیغام پوری دنیا میں عام کر رہی ہے اپنے دِلوں میں اللّہ پاک کی محبت پیدا کرو دل کی دہڑکنوں کے ساتھ ہر وقت اللّہ پاک کا ذکر کریں ولایت علی سے منسلک ہوجائیں ذکر اللّہ سے جب دل میں نور آئیگا تو امّت نور سے متحد ہوگی امّت مسلمہ متحد ہوگی تو نئے دور کا آغاز ہوگا فرقہ واریت کے بت پاش پاش ہوجائیں گےپھر ملک پاکستان میں ہر طرف امن و خوشحالی ہوگی آج اگر آپ وہ ہی وہی میراثِ مُصطفیٰؐ میراث علیؑ اور میراثِ حسینؑ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو انجمن سرفروشان اسلام پاکستان آپ کو دعوتِ فکر دے رہی ہے آئیں اجازتِ ذکرِ قلب حاصل کریں اور پریکٹیکل کر کے دیکھیں روحانیت کیا ہے دل اللّہ اللّہ کیسے کرتا ہے یہ فیضانِ مولا علیؑ جو اِس دور میں اللّہ کے ولی ہمارے مرشد کریم حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی تقسیم فرمارہیے ہیں ریلی کے اختتام پر سرزمین پاکستان کی امن اور سلامتی کیلئے خصوصی دعا کی گئی

نیوز رپورٹ
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن
https://www.facebook.com/goharshahi.official/
https://www.facebook.com/ASI.Karachi.Division/