خبریں

وفاقی اردو یونیورسٹی کے ٹیچرز کو کتاب عقیدہ ختم نبوت تقسیم کی ۔۔

وفاقی اردو یونیورسٹی شعبہ بین الاقوامی تعلقات کےصدر پروفیسر ڈاکٹر اصغر دشتی صاحب


وفاقی اردو یونیورسٹی شعبہ بین الاقوامی تعلقات پروفیسر ڈاکٹر ممنون احمد صاحب


وفاقی اردو یونیورسٹی شعبہ تاریخ اسلام ڈاکٹر پروفیسر جناب منظور حسین صاحب

کوکتاب عقیدہ ختم نبوت ‏تحریر صاحبزادہ (حماد ریاض )لیگل ایڈوائزر ایڈوکیٹ عظیم بھٹی نہ ان کے آفس میں جا کر پیش کی ۔۔