خبریں

نمازِجنازہ_لاہور

نمازِجنازہ_لاہور

انا للّٰہ وانا الیہ رَاجِعون
صاحبزادہ غفران ریاض احمد گوہر شاہی نے نمازہ جنازہ میں شرکت فرمائی اور لواحقین سے اظہارِ ہمدردی فرمایا
لاہور کےسینئر ذاکرجناب ندیم قادری کے بیٹے کی نماز جنازہ
حاجی علامہ مولانا سعید احمد قادری نے پڑھائی صاحبزادہ مرشدکریم کی خصوصی شرکت لاہور کے زمّہ داران و ذاکرین نے اللّہ ھو کی صداؤں میں میت کو سپرد خاک کیا
اللّٰہ تعالیٰ مرشدِ پاک کے صدقے گھرانے کے صدقے ندیم قادری کے بیٹے کو غریقِ رحمت فرمائے بلند درجات عطا فرمائے ندیم قادری اور اہلِ خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
خوش قسمتی ہے کہ مرشدکریم کی عظیم نسبت کے ساتھ اس دنیائے فانی سے رخصت ہوئے

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان لاہور