خبریں

تحفظ عقیدہ ختم نبوت کے سلسلے میں محفل رسول پور کے آستانے پر انعقاد پذیر ہوئی


تحفظ عقیدہ ختم نبوت
ماہانہ گیاروہویں شریف کے سلسلے میں
محفل میلاد وذکراللہ
آستانہ عالیہ عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام رسول پور فیصل آباد میں منعقد کیگئ
علماء اہلِ سنّت نے عقیدہ ختمِ نبوتؐ پر خصوصی بیان فرمایا
رہنما انجمن ہٰذا پنجاب اور عوام النّاس نے بھرپور انداز میں شرکت فرمائی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان