خبریں

مولانا سعید احمد صاحب کا کالا پہاڑ ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ

کالا پہاڑ ٹوبہ ٹیک سنگھ جامع مسجد غوثیہ میں محترم نصیب اللہ عامر صاحب کے ایصالِ ثواب کے سلسلہ میں سالانہ ختم شریف کی محفل کا اہتمام کیا گیا جس میں خصوصی شرکت مرکزی امیر علامہ سیعد احمد قادری صاحب نے فرمائی بعد از محفل قبر مبارک پر حاضری اور دعا خیر۔ محفل میں پیر محل کے امیر جناب اختر صاحب اور زاکرین کی شرکت۔