خبریں

محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی ٹوبہ ٹیک سنگھ


محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی ٹوبہ ٹیک سنگھ۔
جشن ولادت مرشد پاک
حضرت سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ العالی
کے سلسلہ میں عظیم الشان محفل
جناب مظہر اقبال قادری کی رہائشگاہ پرمنعقد کیگئی ذاکرین کی کثیر تعداد میں شرکت
جشنِ ولادت باسعادت کا کیک بھی کاٹا گیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان