خبریں

11 محرم الحرام محفل نعتؐ وذکرِ الہی بسلسلہ شہداءِ کربلاؑ


انجمن سرفروشان اسلام الریاض زون ملیر
11 محرم الحرام محفل نعتؐ وذکرِ الہی
بسلسلہ شہداءِ کربلاؑ کی نسب سے
محمد عظیم شاہی کی رہائشگاہ پر منعقد کیگئی
جس میں معروف نعتؐ خواں حضرات اور
ذاکرین نے بھرپور انداز میں شرکت فرمائی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن