خبریں

ماہانہ پندرھویں شریفالمركز روحانی شاہ فیصل آستانہ پرمنعقد


محفل نعتؐ و ذکراِلٰہی
ماہانہ پندرھویں شریف
المركز روحانی شاہ فیصل آستانہ پر
منعقد کیگئی
خصوصی شرکت
محترم جناب بابا لئیق احمد قادری
مقرر محترم محمدعلی قادری
محترم جناب چیف رفیق قادری
معروف نعت خواں حضرات نے کلام پیش فرمائے
سینئر ذاکرین نے کثیر تعداد میں محفل میں شرکت فرمائی
حلقہ ذکر ترتیب دیا گیا اور سینئر ذاکر ڈاکٹرسلیم قادری کے بڑے بھائی اور جناب انجم بیگ قادری کی زوجہ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کیگئی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان
شعبئہِ نشرواشاعت کراچی ڈویژن