خبریں

ماہانہ پندرویں شریف المرکز کوٹری شریف میں انعقاد پذیر


محفل نعتؐ و ذکرِاللّہ
ماہانہ پندرھویں شریف و عرس مبارک
الحاج فضل حسین شاہ رح(قبلہ ابّاجی حضور)
سالانہ برسی
محترم محمد عارف میمن رح
محترم وصی محمد قریشی شہید رح
15محرم الحرام بمطابق 03 اگست
بروزجمعرات بعدنمازِ عصرتامغرب

دربارِگوھرشاھی مدظلہ_العالی

المرکز روحانی اللّہ ھو پہاڑی خداکی بستی
جامشورو کوٹری سندھ میں منعقدفرمائی گئی

خصوصی_شرکت

محترم صاحبزادہ مزمّل طلعت گوھرشاھی
محترم صاحبزادہ طلحہ طلعت گوھرشاھی
محترم صاحبزادہ روباس طلعت گوھرشاھی
محترم صاحبزادہ منیب الریاض گوھرشاھی
جناب حاجی یونس جمال قادری مرکزی امیر
جناب حاجی یاسین مغل نائب مرکزی امیر
جناب ندیم یوسف مرکزی نشرواشاعت
جناب محمدفیصل قادری امیرِ سندھ
کے علاوہ زمّہ داران و ذاکرین نے شرکت فرمائی

مناجات_کجائی غلام مصطفٰی قادری

خصوصی_دعا حافظ ندیم قادری

نعتؐ_خواں غلام مصطفی قادری افضل قادری

طلحہ قادری عدیل قادری فہاداعجازمیمن
فیضان قادری جلال لدّین قادری اسلام الدین قادری
و دیگر ثناءخواں حضرات نے

حمدونعتؑ مناقب اورقصائد کے نزرانہ عقیدت

پیش فرمانے کی سعادت حاصل فرمائی

حلقہ ذکرصاحبزادہ مزمّل طلعت گوھرشاھی

صلاة_السّلام پر محفل کا اختتام

نمازِمغرب باجماعت اداکیگئی

دربارمرشدکریم پر حاضری

لنگرعام کا اہتمام کیاگیا
مرکزی امیران نے خطابات فرمائے

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان