خبریں

تحفظ ختم نبوت کے سلسلے کا پروگرام کراچی کے استانے پرانا گولی مار پر انعقاد پذیر

عشرہ تحفظ ختمِ_نبوتؐ

محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی

چہلم_شہداءِکربلاءؑ

ماہانہ گیارویں شریف

پراناگولیمار ریکسرآستانہ پر منعقد کیگئی
خصوصی شرکت
محمدحسیب قادری امیرکراچی ڈویژن
و اراکین نے محفل میں شرکت فرمائی
بعد نمازِ مغرب محفل درودشریفؐ کے بعد
محفل کا آغاز کیاگیا
حمدونعتؐ و مناقب کاسلسلہ رہا
مقررین نے تحفظ ختمِ نبوّتؐ پرخطابات فرمائے اور محفل کے آخرمیں
جنرل اجلاس جناب محمدحسیب قادری امیرکراچی کی سربراہی میں منعقد کیا گیا جس میں
خصوصی گفتگو
ربیع الاوّل شریف آقاؐ کے ماہِ مبارک کو شایانِ شان طریقے سے منایاجانے پرگفتگو فرمائی گئی ربیع الاوّل کے پروگرام اور علاقائی ریلیوں اور استقبالِ ربیع الاوّل ریلی کی تیاریوں پر غور و فکرکیاگیا اور تمام ذاکرین سے ڈویژن سطح پر منعقد ہونے والے پروگرام اور ریلیوں میں وقت مقرر پر بھرپور انداز میں پہنچ کر کامیابی سے ہمکنار کرنے کہ عزم کا اعادہ کیاگیا اور

سالانہ عظیم الشان

جشنِ جیلانی رح کوٹری شریف کیلئے تیاری پر غور و فکر کیاگیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان
کراچی ڈویژن