خبریں

عرس مبارک حضرت داتا دربار پر سبیل کا اہتمام کیا گیا

سبیل

980عرس مبارک حضرت داتاگنج بخشؒ

آمدمبارک

صاحبزادہ شہریاربابرگوھرشاھی

لاہور ڈویژن کی جانب سے داتا صاحب رح کے عرس کے موقع پر سالہا سال سے جاری سبیل کا اہتمام انجمن سرفروشان اسلام کے زیرِ اہتمام کیاگیا جس میں پانی اور شربت زائرین کیلئے رکھا گیا اور روحانی پیغامات اور ذکرِ قلب کی اہمیت تعلیماتِ اولیاء اللّہ سے عوام کو روشناس فرمایاگیا
مرشدکریم کریم کے بڑے صاحبزادے الیاس بابرگوھرشاھی کے شہزادے محترم صاحبزادہ شہریار بابرگوھرشاھی کی سبیل پر آمد ذاکرین نے والہانہ استقبال فرمایا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان لاھور