خبریں

محفل نعت و ذکر الٰہی بسلسلہ ماہانہ گیارہویں پندرویں شریف
لیاقت آباد آستانے پر منعقد کی گئی

تحفظ ختم نبوت و
محفل نعت و ذکر الٰہی بسلسلہ ماہانہ گیارہویں پندرویں شریف
لیاقت آباد آستانے پر منعقد کی گئی جس سے خصوصی
خطاب نیو امیرجناب رفیق راٹھور نے فرمایا جناب عبدالحسیب قادری رابطہ کمیٹی سندھ ڈسٹرکٹ ویسٹ کے امیر جناب جاوید قادری لیاقت آباد کے سابقہ امیر اور سینئر ذاکرین نے خصوصی شرکت فرمائیں بعد میں محفل کارکنان سے جنرل اجلاس کیا گیا جس میں تنظیمی امور زیر غور رہے محفل کے اختتام پر لنگر کا اہتمام کیا گیا
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان کراچی ڈویژن