خبریں

شب برات کے سلسلے میں محفل فیصل آباد کے آستانے پر انعقاد ۔

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان فیصل آباد کے زیر اہتمام آستانہ عالیہ پر شب برأت اور ماہانہ روح پرور جشن شاھی کے سلسلہ میں خصوصی محفل نعت و ذکر اللّٰہ صلوۃ التسبیح کی باجماعت ادائیگی کے بعد منعقد کی گئی جس میں

تلاوت

قاری طارق محمود طارق

نقابت

محمد افضال قادری، محمد شفیق قادری

حمد باری تعالیٰ

منصب علی قادری، محمد اشرف قادری

نعت رسول مقبول(ص)

محمد ناصر قادری، عبدالعزیز قادری، عبدالمنان قادری،

اجازت ذکر قلب

حاجی محمد اویس قادری

منقبت غوث پاک رح،

محمد صابر قادری
#قصیدۂ مرشد پاک
معیز قادری، احتشام گوھر

امیرحلقہ

حاجی محمد اویس قادری

درودوسلام

عبدالعزیزقادری، منصب علی قادری

دعاۓ خیر

قاری طارق محمود طارق
وطن عزیز پاکستان کی ترقی و خوشحالی، امن و امان کے قیام، مرحومین کے ایصال ثواب اور بیماروں کی صحت یابی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ اور تمام حاضرین کی شاھی لنگر سے تواضع کی گئی۔