خبریں

شاہراہ فیصل کالونی گیٹ قبرستان کراچی میں شب براءت کی نسبت اسٹال لگایا

شب_براءت

مین شاہراہ فیصل کالونی گیٹ قبرستان کراچی
میں شب براءت کی نسبت سے
شربت اور پانی کی سبیل اور دینی روحانی
معلوماتی کتب کا اسٹال لگایا گیا
زیر قیادت
جناب حافظ ساجدقادری امیرکراچی
جناب عادل قادری نائب امیر کراچی
جناب قاسم انس قادری ڈویژن ممبر
زیر نگرانی
جناب عبدالسلام گوھرسابقہ امیرکراچی
جناب چاند قادری امیر شاہ فیصل
جناب عبد الستار قادری امیرملیر
ورکنگ کمیٹی نے احسن انداز میں کیمپ کا
نظام نظم وضبط کو سنبھالا اور آ غازی منزل ذکراللہ
کے کارڈ شب براءت کی فضیلت پر ہینڈبل اور لیٹریچر بانٹا گیا اس موقع پر 2023 کے سرفروش کلینڈر عوام الناس کی توجہ کا مرکز بنے
مرشدکریم حضرت سیدناریاض احمدگوھرشاھی
کی کتب اور روحانی لیٹریچر سے عوام الناس نے روحانیت پر معلومات حاصل فرمائی
جناب نبی احمد قادری امیرکورنگی
جناب تسلیم قادری سابقہ امیرکورنگی
جناب عمران قادری سابقہ امیر ملیر
و اراکین نے کیمپ کا دورہ فرمایا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان کراچی ڈویژن