خبریں

عالمی امیر کا مرکزی دورہ

عالمی مرکزی امیر محترم جناب محمد یونس جمال سندھ کے تعارفی دورہ پر جمعہ کو مرکزی و صوبائی کابینہ جنمیں مرکزی مشیر جناب دانش لودھی، امیرِ سندھ جناب فیصل قادری، ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے امیر جناب ممتاز قادری جبکہ سابقہ امیرِ سندھ جناب یاسین مغل اور معروف نعت خواں غلام مصطفیٰ، نواب شاہ پہنچنے پر نواب شاہ کے سینئر ذاکر غلام دستگیر نے دیگر ساتھیوں کے ساتھ پرتپاک استقبال کیا اور اپنی رہائش گاہ پر محفلِ ذکرونعت کا اہتمام کیا۔