خبریں

مرکزی و صوبائی عہدےدران کا دادو کا دورہ

تعارفی دورہ دادو،
حاجی یونس جمال صاحب ( مرکزی امیر)
دانش لودھی صاحب (مرکزی نشرو اشاعت)
محمد فیصل قادری (امیرِ سندھ)
ملک ممتاز قادری ( امیر ڈسٹرکٹ حیدرآباد)
حاجی یاسین مغل ( سابقہ امیر سندھ)
نے دادو کا دورا،
ضلع دادو کے ذمہ داران و ذاکرین کارکنان سے ملاقات کے موقع پر باہمی گفتگو کرتے ہوئے مرکزی امیر اور امیرِ سندھ جناب فیصل قادری نے ذاکرین کو مشن میں جزبے اور لگن کے ساتھ خود کو متحرک کریں بلکہ علاقے میں عوام الناس تک بھی بھرپور طریقے سے روشناس کرایا جائے جسکے لئے صوبائی اور مرکزی سطح پر تعاون کی بھی یقین دہانی۔ اس موقع پر مقامی ذمہ داران نے آنے والے مرکزی و صوبائی عہدیداران کا استقبال کرتے ہوئے گل پاشی اور سندھ کی ثقافت سندھی اجرک کے تحائف پیش کئے امیرِ دادو کامران ملک اور سینئر ساتھیوں نے بھرپور ساتھ دینے کا یقین دلایا۔
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان