خبریں

صاحبزادہ پیر حماد ریاض گوہر شاہی پریٹ آباد کے سینئر ساتھی جناب رفیق گوہر کے والد گرامی کے انتقال پر اظہار تعزیت

صاحبزادہ پیر حماد ریاض گوہر شاہی پریٹ آباد کے سینئر ساتھی جناب رفیق گوہر کے والد گرامی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیلئے انکی رہائشگاہ پر تشریف لے گئے اور رفیق بھائی اور انکے بھائیوں سے بھی ملاقات فرمائی جبکہ مرکزی امیر جناب حاجی یونس جمال و نائب مرکزی امیر جناب محمد یاسین مغل مرکزی نشرواشاعت ندیم یوسف پریٹ آباد کے سینئر و ذمہ داران صابر قادری، ندیم انوکی ملک محمد علی بھی ہمراہ تھے۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان