خبریں

صاحبزادہ مزمل طلعت کا پتوکی کا دورہ


محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی
انجمن سرفروشانِ اسلام پتوکی کے زیرِ اہتمام محفلِ پاک کا اہتمام کیا گیا جس میں صاحبزادہ مزمل طلعت گوھر شاھی صاحب مرکزی نائب امیر یاسین مغل صاحب اور مشیر مالیات پنجاب غلام فرید صاحب اور اہلِ محلہ کی شرکت فرمائی ۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشانِ اسلام رجسٹرڈ پاکستان پتوکی