خبریں

صاحبزادہ مدثر ریاض کومشعل بردار ریلی کی دعوت دی گی

19ویں عظیم الشان سالانہ مشعل بردارریلی

محترم صاحبزادہ حاجی مدثرریاض گوہرشاہی کو

محترم عادِل قادری نائب امیر کراچی
محترم عبدالستّارقادری امیر ایسٹ
محترم ایوب ناگوری نے مشعل بردار ریلی
کا کارڈ صاحبزادگان مرشد کریم کی بارگاہ میں پیش فرمایا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان