خبریں

صاحبزادہ حماد ریاض کی سید مسعود علی جعفری کے جنازے میں شرکت ۔۔

سیّد مسعود علی جعفری

(سابقہ نائب مرکزی امیر انجمن ہٰذا) کی نمازِ جنازہ میں
صاحبزادہ مرشد کریم محترم جناب حمادریاض احمدگوہرشاہی اور مرکزی و صوبائی اور علاقائی امیران اہلِ محلہ عزیز رشتہ دار اور ذاکرین نے شرکت فرمائی
شہید سیّد مسعودعلی جعفری رح کی نماز جنازہ جامع مسجد عمرفاروق نارتھ کراچی 11/A میں ادا کیگئی
کلمہ طیّب اور کلمہ شہادت کے ورد میں قبرستان لایا گیا
حمدِ باری تعالٰی اور نعتِ رسول مقبولؐ کے ورد میں
انڈہ موڑ قبرستان میں لواحقین اور ہزاروں سوگواران نے آہوں اور سسکیوں کے ساتھ شہید کو سپرد خاک کردیا
ذکرِ حلقہ محترم جناب سیّد انظار علی جعفری صاحب نے منعقد فرمایا اور فاتحہ خوانی جعفری برادران اور مرحوم کے صاحبزادگان نے پیش فرمائی
آخر میں دعائے خیر فرمائی گئی
اللّہ پاک سیّد مسعودعلی جعفری شہید رح کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے صبرِ جمیل پر اجرِعظیم عطا فرمائے آمین
مرحوم کا سوئم بروز جمعہ 24ستمبر بعد نماز جمعہ جامع مسجد عمرفاروق نارتھ کراچی میں منعقد کیا جائیگا تمام حضرات شرکت فرمائیں
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان