خبریں

شیخوپورہ کے استانے پر محفل نعت و ذکر الہی محفل کا انعقاد


محفل و زکر اللّہ بسلسلہ عرس مبارک
حضرتِ وصی محمد قریشی شہید رح
05 اگست بروز ہفتہ آستانہ عالیہ سیکھم میں
محفل زکر اللّہ منعقد کی گئی
مناجات:جناب اعجاز احمد قادری
حمد باری تعالی:جناب ولائیت قادری
نعت رسول مقبول (صہ)
جناب نیامت علی قادری جناب فرحان گوہر
قصیدہ غوث پاک:جناب مصطفی قادری
قصیدہ مرشدِ کریم:جناب امانت علی قادری
حلقہ زکر:
جناب عبد الجبار قادری (امیر شیخوپورہ)
دعائے خیر:
جناب فیض رسول قادری (مشیر شیخوپورہ)
اجازتِ زکرِ قلب:
جناب عصمت اللہ قادری (سابقہ مرکزی مشیر)
اہلِ محلہ و دیگر ونڈالہ ناصر خاں سے آئے ذاکرین نے محفل میں شرکت فرمائی اور لنگر تقسیم کیا گیا
اور دعا ہے کہ جس طرح حضرتِ وصی محمد قریشی نے اس مشن کو لوگوں تک اللّہ رسولؐ اور مرشدِ کریم
کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے دن رات محنت کی ہمیں بھی ایسے ہی مشن کی خدمت کرنے کی توفیق عطافرمائے آمین ثم آمین

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان
شیخوپورہ