خبریں

شب برات کی مرکزی محفل المرکز کوٹری میں ترتیب دی گئی۔


#شبِ_برات_
#محفل_نعتؐ_و_خصوصی_ذکرِلطائف
#جامع_مسجد_غوثیہ_متصل
#دربار_مرشدحضرت
#سیّدناریاض_احمدگوہرشاہی_مدظلہ_العالٰی
#خصوصی_شرکت
#صاحبزادہ_حماد_ریاض_گوہرشاہی
#صاحبزادہ_شارخ_بابر_گوہرشاہی
#ملک_یونس_جمال_مرکزی_امیر
و دیگر زمّہ داران اور ذاکرین نے محفل میں شرکت فرمائی اور روحانی فیوض و برکات سے مُستفیض ہوئے اللّہ پاک اسِ شبِ بارات کی شب اور نسبتِ مرشدی کے طفیل تمام ذاکرین کی حاضری کو قبول فرمائے آمین
بعد ذکر شرکاءِ محفل کیلئے درِ مرشد پر سحری کا اہتمام بھی کیاگیاہے

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان