خبریں

سینیئر ذاکر سیّد افضال حسین زیدی صاحب کو کلمہ طیبہ کے ورد میں سپرد خاک کردیاگیا.


محفل نعتؐ و ذکرِ اِلٰہی سے قبرستان گونج اُٹھا
کراچی کے سینیئر ذاکر سیّد افضال حسین زیدی صاحب
کو کلمہ طیبہ کے ورد میں سخی حسن قبرستان کراچی
میں سپرد خاک کردیاگیا
اللّہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین