خبریں

شبب رات مرکزی خصوصی محفل_درودشریف دربارگوھرشاھی جامع مسجدغوثیہ_کوٹری

شبِب رات مرکزی خصوصی

محفل_درودشریف

دربارگوھرشاھی جامع مسجدغوثیہ_کوٹری

میں منعقد کیگئی
خصوصی شرکت
صاحبزادہ حمادریاض احمدگوھرشاھی نے محفل میں شرکت فرمائی
معروف نعتؐ خواں حضرات نے حمد و نعتؐ کے نزرانہ عقیدت پیش فرمائے
خصوصی محفل ذکرِ لطائف منعقدفرمائی گئی

نمازصلاة التسبیح

محترم ڈاکٹرحافظ جمیل قادری نے پڑھائی
آخرمیں صلاة السّلام کا نزرانہ عقیدت اور
فاتحہ و دعا کا اہتمام کیاگیا
دربارمرشدی پر زائرین و ذاکرین نے حاضری دی
اور لنگرِ عام سحری کا اہتمام فرمایاگیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان