خبریں

راولپنڈی کے زیر اہتمام مولودِ کعبہ حضرت علی کرم اللہ وجہ کے سلسلے میں محفل پاک کا انعقاد ہوا


راولپنڈی کے زیر اہتمام مولودِ کعبہ حضرت علی کرم اللہ وجہ کے سلسلے میں محفل پاک کا انعقاد ہوا جس نے سابقہ مرکزی امیر خصوصی خطاب علامہ مولانا سعید احمد قادری صاحب اور دیگر ذاکرین کی خصوصی شرکت محفل پاک کی تصویری جھلکیاں ۔

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرپاکستان