خبریں

سابق صدرجنرل( ر)سیّدپرویزمشرف کے انتقال پر
صاحبزادہ پیرحمادریاض احمدگوھرشاھی

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

ڈھونڈ گے اگر ملکوں ملکوں
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

اظہارتعزیت

سابق صدرجنرل( ر)سیّدپرویزمشرف کے انتقال پر
صاحبزادہ پیرحمادریاض احمدگوھرشاھی
کا
کااظہارافسوس مرحوم کے اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کا پیغام
سابق صدرجنرل(ر)سیّدپرویزمشرف ایک بہادر بے باک نڈر اور باحوصلہ شخصیت کے مالک تھے انہوں نے ملک دشمن عناصر اور پاکستان کے غداروں کونشانِ عبرت بنایا
ملک پاکستان کوترقی و خوشحالی کی راہ پرگامزن کیا اللّہ پاک انکی بخشش و مغفرت فرمائے آمین

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان