خبریں

سید اطہر حسین شاہ بخاری کے گھر پر عالمی امیر کی آمد عید میلاد النبی کی محفل میں شرکت۔


عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام گوہرشاہی زون فیصل آباد کے زیر انعقاد جناب اطہر حُسین بخاری صاحب کی رہائشگاہ پر محفل میلاد مصطفیٰ اور جشن ولادت مرشد کریم منعقد ہوئی جس میں مرکزی عالمی امیر جناب حضرت علامہ مولانا سعید احمد قادری صاحب نے خصوصی شرکت کی۔