خبریں

بورے والا میں جشن ولادت کے سلسلے میں محفل کا انعقاد


محفل نعتؐ و ذکرِ اِلٰہی بورے والا
بسلسلہ جشنِ ولادت مرشد کریم
حضرت سیدنا ریاض احمد گوھرشاھی مدظلہ العالی
بورے. والا آستانہ میں انعقاد ہوئی۔ محفل میں جشنِ ولادت کی مناسبت سے کیک کاٹا گیا ۔
مناجات : دعا: حمد باری تعالیٰ: نعت رسول مقبولؐ : منقبت غوث پاک اور قصیدہ مرشد کریم کے نذرانے
محمد شاھد قادری، عبدالرزاق قادری محمد عمران قادری، محمد اکرم قادری اور محمد خرم شہزاد قادری نے پیش کیے
حلقہ ذکر: جناب مجمد طاہر قادری امیر ویاڑی
اجازت ذکر قلب :
جناب محمد نعیم قادری امیر بورے والا
دعائے خیر: محمد اصغر علی قادری
محفل کے اختتام پر لنگر کا اہتمام کیا گیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان
(شعبہ نشرواشاعت بورے والا)