خبریں

جشن ولادت مرشد پاک کے سلسلے میں محفل کا انعقاد پاک پتن میں کیا گیا


محفل نعتؐ وذکر الٰہی کی کا اہتمام
پاکپتن آستانہ انجمن سرفروشان اسلام میں
جشنِ ولادت مرشد پاک کے سلسلہ میں اہتمام کیا گیا جس میں ذاکرین اور اہلِ علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت فرمائی نعت رسول مقبولؐ اور قصائد مرشدِ سے محفل میں روحانی روح پرور کیفیت سے ذاکرین نے اپنے قلوب کو گرمایا محفل کے اختتام پر کیک کاٹا گیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان