خبریں

الریاض زون ملیرغوثیہ مرکزکے سینئرذاکر ارشدقادری(فورسیٹر والے)کا رضائے اِلٰہی سے انتقال ہوگیاہے


اِنّاللّہِ وٙ اِنّااِلِیہِ رٙاجِعُون
الریاض زون ملیرغوثیہ مرکزکے سینئرذاکر ارشدقادری(فورسیٹر والے)کا رضائے اِلٰہی سے انتقال ہوگیاہے

جامع چشیہ لال_مسجد ملیرcایریامیں

نمازِجنازہ بعد نمازے ظہر اداکی گئی نمازِ جنازہ میں

عبدالستارقادری امیر الریاض زون ملیراور
سینئرز ذاکرین نفیس قادری عزیز قادری کریم قادری صادق قادری عرفان قادری فرید قادری عظیم شاھی غوثیہ مرکزِ ذکر ملیرٹنکی کے تمام ذاکرین و دیگر ذاکرین کے علاوہ اہلِ محلہ عزیز و اقارب نے شرکت فرمائی اللّہ کریم نبی کریمؐ کے صدقے مرشدکریم کے طفیل ارشدقادری کے درجات بلندفرمائے لواحقین بالخصوص چھوٹے بچوں کو صبرِ جمیل عطافرمائے اور صبرِ جمیل پراجرِ عظیم عطافرمائے آمین

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان
الریاض زون ملیرکراچی