خبریں

آ ستانہ ریکسر کراچی میں شب براءت کی نسبت سے میوہ شاہ قبرستان والے مین روڈ پر اسٹال لگایا

شب_براءت

پرانا گولیمار مدرسی تعلیم القرآن
آ ستانہ انجمن سرفروشان اسلام ریکسر کراچی
میں شب براءت کی نسبت سے میوہ شاہ قبرستان
والے مین روڈ پر اسٹال لگایا گیا
جناب حافظ ساجدقادری امیرکراچی
جناب عادل قادری نائب امیر کراچی
جناب نبی احمد قادری امیرکورنگی
جناب تسلیم قادری سابقہ امیرکورنگی
اور ڈویژن اراکین کا دورہ
عبد القدیرقادری امیراورنگی ٹاؤن
پاک کالونی کے ذاکرین اور اورنگی کے ذاکرین
سے ملاقات فرمائی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان کراچی ڈویژن