اقتباسات

14اگست جشنِ آزادیتمام اہلِ وطن کو مبارک ھو.

14اگست جشنِ آزادی
تمام اہلِ وطن کو مبارک ھو
فرمانِ سلطان الفقر
حضرت سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی
مدظلہ العالٰی

میں ان لوگوں کو حلفیہ خوشخبری سناتا ہوں جو ناحق جیلوں میں بند ہیں یا وہ لوگ جو ناحق مقدموں کی وجہ سے مفرور ہوکر ڈاکوں بن گئے یا سیاسی انتقام کی بنا پر ملک چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ۔۔۔کہ عنقریب وقت آنے والا ہے کہ اس ملک پاکستان میں کسی درویش کی حکومت ہوگی بکری اور شیر ایک ہی جگہ پانی پیئیں گے ۔سکون ہوگا امن ہوگا اور انصاف ہوگا اور ہر کوئی خوش حال ہوگا۔ذمہ دار کرسیوں پرخدا تر س اور درویش ہی بیٹھیں گے ۔اتنا میرے علم میں ہےکہ یہ انگریز قانون اور جیلیں ختم کردی جائیںگی ۔تاوان،قصاص اور جرمانے یا غلامی کے بعد تمام قیدی رہا کردیئے جائیں گے اور یا تو کوڑے مار کر فارغ ،یا ہاتھ کاٹ کر فارغ ، یا پھر سنگسار کر دیئے جائیں گے ۔جیلوں کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی۔
یہ سخت قانون امن کا باعث بنے گا.🇵🇰
پاکستان زندہ باد
پاک فوج زندہ باد

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان