اقتباسات

پرزور مذمت

پرزور و شدید مذمّت

فرمانِ رسول خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم

انا خاتم النبیین لا نبی بعدی

میں آخری نبی ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں ہے

14 اپریل 2023 بروز جمعہ کو فیصل آباد سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی سرگودھا روڈ کی رہائشی ملعونہ خاتون کی جانب سے نبوتؐ کے حوالے دئے جانے والے کفریہ و غیر شریعہ قبیح بیان کی شدید ترین جذبات و الفاظ سے پرزور مذمّت کرتے ہوئے ایسے لعنتی کردار کو فی الفور اپنے کیفرِ کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کرتے ہیں

فرمان حضرت سیّدنا ریاض احمد گوھر شاھی مدظلہ العالی

"ہمارا ختم نبوتؐ پر کامل ایمان ہے اور ہماری نظر میں نبی کریم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم کو آخری نبی نہ ماننے والا جبکہ نبوت کا جھوٹا دعویدار بھی کافر و زندیق ہے

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان