اقتباسات

جنّت البقیع یومِ انہدام 8شوّال المکرم یومِ سیاہ

جنّت البقیع یومِ انہدام 8شوّال المکرم یومِ سیاہ

8 شوّال المکرّم 1926 تاریخ اسلام کا سیاہ ترین دِن
یوم انہدامِ جنت البقیع و یومِ مذمتِ آلِ سعود
تاریخ کا وہ سیاہ دن جب آل سعود و نجد نے جنت البقیع میں حضرت عثمان غنیؓ ، حضرت فاطمة الزھراؑ حضرت امام حسنؑ اور دیگر اھلبیتؑ ، صحابہ کرامؓ اممہات المومنینؓ اور اولیاءکرام رضوان اللّہ تعالیٰ علیھم اجمعین کے مزارات کو شہید کیا اور جنت البقیع شریف پر بلڈوزر چلائے ۔
اللّہ ان آلِ سعود و نجد کو غارت کرے آمین
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان نشرواشاعت سندھ