خبریں

محفل نعت و ذکر اللہ درگاہ حضرت بابا زمان شاہ رحمتہ اللہ علیہ

30/1/2020
ھفتہ وار محفل نعت ذکرالہی درگاھ حضرت بابا زمان شاھ رح پر منعقید ہوا مختلف مکاتب فکرکے لوگوں نے شرکت علامہ حافیظ اختر طاہری نے خطاب فرمایا امیر سندھ حاجی یاسین مغل نے ذکر الہی کی فضیلت بیان فرمای امیر ٹنڈوالہیار فرزند علی شاھ نے مختلیف مکاتب فکر سے آۓ مہمانوں کاشکریہ ادا کیا .
انجمن سرفروشان اسلام ٹنڈو الہیار سندھ